کرہ ارض پر ہر ملک اپنی ریاست کو محفوظ رکھنے کے لئے لیے مختلف قسم کی ترکیبات اپناتا ہے تاکہ کوئی بھی ان کی ریاست پر قبضہ یا حملا آسانی سے نہ کر سکے ملک کی حفاظت کے لئے مختلف قسم کی ترکیبات میں سے ایک مشہور ترکیب
دیوار چین بھی ہے جو چین کی مشہور یادگاروں میں سے ایک ہے آئیے آپ کو بتاتے ہیں دیوار چین کی کچھ خصوصیات۔
ملک چین
لمبائی (13،171میل) 21,196 کلو میٹر
مکمل نام دا گریٹ وال
قسم ثقافتی
علاقہ ایشیا بحر الکاہل
اونچائی 20 سے 30 فٹ
چین یارگار
چین کی مشہور تعمیراتی یادگاروں میں سے ایک دیوار چین بھی ہے یہ دیوار چینی عوام کی طاقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے
عظیم دیوار کا مقام
یہ دیوار لیاوڈونگ بے سے ملک کی شمالی سرزمین سے ہوتے ہوئے صحرائے گوبی تک پھیلی ہوئی ہے
تعمیر مکمل
چین کی یہ عظیم دیوار کو بنانے میں 2,000 سال سے زیادہ کا عرصہ لگا - 770 قبل مسیح اور 1633 عیسوی کے درمیان۔اس کی تعمیر مرحلوں میں مکمل ہوئی کئی خاندانوں اور قیادتوں پر پھیلا ہوا۔
دیوار بنانے کی وجہ
اس دیوار کو چین کو محفوظ رکھنے کے لئے بنایا گیا دیوار کا مرکزی کام چین کو خانہ بدوشوں کے چھاپوں سے بچانا تھا۔


0 Comments