Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

برج خلیفہ کے 5 حقائق جو آپ نہیں جانتے

    برج خلیفہ کے 5 حقائق جو آپ نہیں جانتے  
                                                                                                                                      

دنیا کی بلند ترین عمارات میں سے برج خلیفہ پہلی نمبر ایک سب سے بلند ترین عمارت میں شمار کی جاتی ہے برج خلیفہ کے بہت سے حقائق جو نیچے درج کئے گئے ہیں آپ نہیں جانتے ہوں گے۔

نمبر 1

برج خلیفہ کی عمارت کا ڈیزائن صحرا کے پھول سے مماثلت رکھ کر بنایا گیا ہے جسے "ڈیزرٹ للی" کہا جاتا ہے۔




نمبر2

برج خلیفہ نے دو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے جو نئے سال کے جشن کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت پر روشنی اور آتش بازی کے مظاہرے کرنے پر تھے۔ 


نمبر 3

برج خلیفہ دنیا کی پہلی ہائی ریٹڈ عمارت ہے جس کے اندر کوئی استقبالیہ نہیں بنایا گیا آپ بلا کسی روکاوٹ کے عمارت میں داخل ہو کر مطلوبہ مقام تک جا سکتے ہیں۔

نمبر 4

دنیا کی بڑی آرٹ گیلریز میں سے ایک بڑی آرٹ گیلری بھی برج خلیفہ میں بنائی گئی ہے جس میں دنیا کے  85 بہترین آرٹسٹ  نے اپنی آرٹ کے نمونے پیش کیے۔


نمبر 5
 
برج خلیفہ میں اس کی بلندی کو سر کرنے کے لیے مجموعی طور پر دو ہزار نو سو نو سیڑھیاں ہیں جو عمارت کی 160 منزلوں کو کور کرتیں ہیں۔



Post a Comment

0 Comments