Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک

دنیا کا سب سے چھوٹا ملک                   
                                                                                                    


اس دنیا میں 200 سے زیادہ ممالک ہیں کچھ ممالک رقبے کے لحاظ سے بہت بڑے ہیں اسی طرح کچھ ممالک کی آبادی بہت زیادہ ہے چین اور بھارت کو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک قرار دیا جاتا ہے اسی طرح چلے آئیں آپ کو دنیا کے سب سے چھوٹے ملک کے بارے میں بتاتے ہیں جس کی آبادی ہزاروں نہیں بلکہ کچھ 100 میں ہے

ویٹیکن سٹی

اس ملک کا نام ویٹکن سٹی ہے یہ اٹلی کے شہر روم میں واقع ہے ویٹی کن سٹی ایک خود مختار ریاست ہے  یہ ریاست چاروں طرف سے دیواروں سے گری ہوئی ہے اس کا کل رقبہ 44 ہیکٹر ہے اس ملک کی آبادی صرف 800 افراد پر مشتمل ہے یہ آبادی اور رقبے کے لحاظ سےدنیا کی سب سے چھوٹی خود مختار ریاست کہلاتی ہے یہ خود مختار ریاست 1929ء میں قائم کی گئی اس ریاست کا سربراہ پاپائے روم ہوتا ہے پاپائے روم کا رسول محل بھی یہی واقعہ ہے ویٹیکن سٹی کو بلا شبہ عیسائیوں کا مذہبی دارالخلافہ بھی کہا جا سکتا ہے

Post a Comment

0 Comments