Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

اصل کامیابی کیا ہے آخر

اصل کامیابی کیا ہے آخر


ہر انسان زندگی میں کامیاب ہونا چاہتا ہے مگر کامیابی ہر کسی کے قدم نہیں چومتی  کامیابی صرف اسے حاصل ہوتی ہے جو اس کے لئے سخت محنت و مشقت کرتا ہے انسان سوچتا تو ہے کہ وہ زندگی میں یہ بھی کر لے وہ بھی کرلے اور ایک کامیاب انسان بن جائے مگر یہ تب تک ممکن نہیں ہے جب تک  دن رات کو ایک کرکے محنت نہ کرے۔ اگر کوئی آج کامیاب ہے تو وہ راتوں رات اس مقام پر نہیں پہنچ گیا اس کامیابی کے پیچھے اس انسان کی بہت محنت ہے کامیاب ھونے کے لیے اپنی منزل کا تعین پھر اللہ کی ذات پر بھروسہ اور محنت اس چیونٹی کی مثال کو سامنے رکھتے ھوئے محنت جاری رکھیں جو بار بار دیوار سے گر رہی تھی لیکن اس کا ایمان اور محنت اس کا بار بار دیوار سے گرنا بھی اس کے حوصلے کو پست نہیں کر سکا۔

"زندگی مسلسل امتحان ہے
 یہاں بار بار گرنے کے بعد 
اٹھ جانا ہی کامیابی ہے"


Post a Comment

0 Comments