Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

لیبہ خان اور جابر کویتی نے واپس صلح کرلی

لیبہ خان اور جابر کویتی نے واپس صلح کرلی




آج سے ایک ہفتے پہلے لیبہ خان اور جابر کویتی نے کچھ نجی چینلز کو اپنی پیار کی کہانی بتائی اور اپنا ایک دوسرے سے پیار لوگوں کو دیکھا اور اچانک ہی لیبہ خان نے اپنا ایک نیا انٹرویو دیا جس میں اس نے بتایا کہ جابر خان اسے چھوڑ کر چلا گیا ہے ۔


بغیر بتائے اور بعد میں اس نے فون کرکے کہا کہ تمہارا میرا رشتہ ختم ہو چکا ہے سوشل میڈیا پر ان دونوں کا سکینڈل بن گیا
 لیبہ خان کی طرف سے آئے دن نئی ویڈیوسامنے آتی رہی مگر جابر خان نے اپنی خاموشی برقرار رکھی اور کل ایک چینل پر جا کر جابر کویتی نے انٹرویو دیا اور بہت غصے کا اظہار کیا اور اس کے بعد آج ہی جابر کا ایک نیا انٹرویو آیا جس میں اس نے کہا کہ ہم نے صلح کرلی ہے ان دونوں کے بیچ میں یہ لڑائی اس لئے ہوئی کیوں کہ جابر کویتی نے  لیبہ خان کو میڈیا چھوڑ دینے کا بولا جس وجہ سے ان دونوں کے درمیان لڑائی ہوئی اور جابر کویتی گھر چھوڑ کر چلے گئے۔

Post a Comment

0 Comments