Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

موت کا فرشتہ، موت برحق ہے

موت کا فرشتہ، موت برحق ہے

موت کی حقیقت وہ حقیقت ہے جیسے ہر شخص اور ہر مذہب کے لوگ مانتے ہیں وہ مسلمان، ہندو، سکھ یا کوئی اور مذہب کے لوگ بھی ہوں مگر ان کا موت پر یقین ہے کہ ایک دن ہر شخص کو موت ضرور آنی ہے اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے۔
 ترجمہ:-  ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے اس حوالے سے کوئی انکار بھی نہیں کرتا مگر اس دنیا میں بہت سے مذہب کے لوگ ایسے ہیں جو نعوذ باللہ خدا کے ہونے کا انکار کرتے ہیں مگر پھر بھی ان سب کو مکمل یقین ہے کہ ایک دن سب نے مر جانا ہے۔
موت کے فرشتے حضرت عزرائیل علیہ السلام کو جب اللہ تعالی نے فرمایا  کہ تم انسانوں کی روح نکالو گے تو حضرت عزرائیل علیہ السلام نے فرمایا اے خدا لوگ تو مجھے برے طریقے سے یاد کریں گے جب بھی میں کسی کی روح نکال رہا ہوں گا اللہ تعالی نے فرمایا لوگ اس کی بیماری کو اس کی موت کی وجہ قرار دینگے یعنی کہ یہ دل کے دورے سے مارا یا اس بیماری سے مارا یا اس کو وہ بیماری تھی تو اس کی موت ہو گئی مگر کوئی یہ نہیں کہے گا کہ یہ عزرائیل کی وجہ سے مارا۔

Post a Comment

0 Comments