Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

سمندروں کا عالمی دن

سمندروں کا عالمی دن


اس دنیا میں بنائی گئی چیزوں کا ایک عالمی دن ہوتا ہے اسی طرح سمندر کا بھی عالمی دن منایا جاتا ہے یہ دن ہر سال 8 جون کو منایا جاتا ہے تاکہ جو ہم پورے سال ان کا خیال  نہیں کر سکے وہ ہم اس دن کر سکیں تاکہ وہ مزید خراب ہونے سے بچ سکیں اور ان پر جو گندگی ہے وہ صاف کی جا سکے اور اس کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔


مقامی طور پر اس کو دن منانے کے طریقے ہرخطے کے لحاظ سے مختلف ہوتے ہیں لیکن اس میں اکثر سیمینار، بحث ومباحثے اور تقریروں کو شامل کیا جاتا ہے جس میں سمندر سے متعلق سائنس کے موضوعات ، اور بچوں کی سرگرمیاں اور میلے ، پودے لگانے اور فضلہ جمع کرنے کی مہمیں اور چڑیا گھر ، ایکویریم ،یونیورسٹیوں میں سمندری اشیاء کی نمائشوں کا انتظام بھی کیا جاتا ہے۔

 اس دنیا کا % 70 سے زیادہ حصہ سمندر میں شامل ہے،ایک اندازے کے مطابق2021 سے 2030 تک ، 40 ملین افراد سمندر پر مبنی صنعتوں کی ملازمت سے وابستہ ہو جائیں گے،اس دن کا اصل مقصد سمندر سے ایک ایسے رابطے کو قائم کرنا ہے، جس کے ذریعے ہم آنے والے کل کو جدید اور ماضی کے اسباق سے آگاہ رہ سکیں۔

Post a Comment

0 Comments