دنیا کا سب سےچھوٹا پرندہ صرف دو گرام کا ہے۔
خدا کی قدرت کے رنگ ہی نرالے ہیں اس نے دنیا میں ایسی ایسی چیزیں بنائی ہیں جن کو انسان دیکھ کر دنگ رہ جاتا ہے آئیں آپ کوایسے پرندے کے بارے میں بتاتے ہیں جس کے بارے میں جان کر آپ بھی حیران ہو جائیں گے۔
ہمنگ برڈ اس دنیا کا سب سے چھوٹا خوبصورت پرندہ ہے جس کا وزن صرف اور صرف دو گرام ہے اس کو دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ قرار دیا گیا ہےشہد کی مکھی سے کچھ بڑا ہوتا ہے اور اسی بنا پر اس کا نام رکھا گیا اس کے انڈے کی جسامت کوفی کے بیج کے برابر ہوتی ہے اور یہ صرف صرف کیوبا یہ میں ہی پایا جاتا ہے۔
ان کی خوراک پھولوں کا رس اور چھوٹے چھوٹے کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں اور یہ پرندہ اڑتے ہوئے کیڑے کی مانند دکھائی دیتا ہے۔


0 Comments