Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

کیا شیر بھی وفادار ہوتے ہیں؟

کیا شیر بھی وفادار ہوتے ہیں؟


جانوروں میں وفاداری کی بات کی جائے تو ہمیشہ کتے کا نام لی ہے مگر ہم آج آپ کو ایک ایسی کہانی بتائیں گے جس میں شیر کی وفاداری ہے۔

2012 میں ایک واقع پیش آیا۔ ایک آدمی جس کا نام ویلن ٹین گونر تھا،اس نے ایک شیر کے بچے کو شکاریوں سے بچایا تھا اس شیرکے پورے خاندان کو شکاریوں نے مار دیا تھا یہ بچہ بھی مرا جاتا اگر ویلن ٹین نے اس کو نا بچتا تو۔پھر اس بچے کو اپنے ساتھ اپنے گھر لے آیا۔ کچھ مہینوں تک شیر ویلن ٹین کے ساتھ رہا۔ اس نے شیر کا بہت خیال رکھا۔ شیر اور ویلن ٹین تقریبا آٹھ مہینے ایک دوسرے کے ساتھ رہے۔ ان کی آپس میں بہت گہری دوستی ہو گئی۔ آٹھ مہینوں بعد اس کو دوسرے شیروں کے ساتھ رہنے کے لیے بھیج دیا گیا۔ تقریبا دو سال بعد جب ویلن ٹین شیر سے ملنے گیا تو شیرنے ویلن ٹین کو پہچان لیا اور اس نے دوڑ کر ویلن ٹین کو گلے لگا لیا۔ جیسے وہ کب سے اس کا انتظار کر رہا تھا۔ اس شیر کا اپنی مدد کرنے والے کو ایسے یاد رکھنا انتہائی حیران کن بات تھی۔ اس کے بعد ویلن ٹین شیر سے ملنے اکثر جاتا رہتا تھا اور یہ دونوں آپس میں گلے ملتے تھے۔ اور بہت خوش ہوتے تھے۔

اس کہانی نے ہمیں بہت بڑا وفاداری کا سبق دیا ہے۔ اگر ایک جانور کسی انسان کے ساتھ اتنا مخلص اور وفادارہو سکتا ہے تو انسان کیوں نہیں ہمیں چاہیے کہ ہم کسی کو دھوکا نہ دیں اور ہر کسی سے مخلص رہیں اور جو وفا کرے اس کے ساتھ دغا نا کریںا جاتا ہے کہ سب جانوروں میں کتا سب سے زیادہ وفادار ہوتا۔

Post a Comment

0 Comments