Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

انڈیا کے حقائق جیسے سن کر آپ حیران ہو جائیں گے۔

انڈیا کے حقائق جیسے سن کر آپ حیران ہو جائیں گے۔


انڈیا آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے اس کی آبادی 1.4 بلین ہے آپ کو انڈیا کے حیرت انگیز حقائق بتاتے ہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ھوں گے۔


نمبر 1۔

آپ نے پوسٹ آفس تو دیکھا ہو گا مگر کبھی تیرتا ہوا پوسٹ آفس نہیں دیکھا ہو گا۔2011ء میں ڈل جھیل سرینگر انڈیا میں پانی کی سطح پر پوسٹ آفس بنایا گیا تھا جو ابھی تک موجود ہے۔

نمبر 2۔

کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لئے کسی بڑے لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ وہ چیز اس کے اندر آسانی سے سمائی جا سکے مگر انڈیا میں ایک راکٹ کو سائیکل کے ذریعے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا گیا کیونکہ اس راکٹ کا سائز بہت ہی چھوٹا اور وہ بہت ہی کم وزن تھا اس لیے اس کو سائیکل پر ایک جگہ سے دوسری جگہ پر لے جایا گیا۔

نمبر 3۔

ہر ملک کا ترانہ اس کے شاعر یا عظیم لوگ لکھتے ہیں مگر انڈیا کا ترانہ رابندرناتھ ٹیگور  نےلکھا ہے انہوں نے صرف انڈیا کا نہیں بلکہ بنگلہ دیش کا بھی ترانہ لکھا ہے۔

نمبر 4۔

انڈیا میں ایک ایسا گاؤں جس کا نام شنی شگناپور ہے یہاں کے لوگ اپنے گھروں کو دروازے نہیں لگاتے ان کا ماننا یہ ہے کہ دروازےگھر کی حفاظت نہیں کر سکتے بلکہ جسے وہ اپنا خدا تسلیم کرتے ہیں یعنی لورڈ شنی ان کے گھر کی حفاظت کرتا ہے۔

نمبر 5۔

اکثر لوگوں کو انکی صلاحیت اور مزاج کے مطابق لقب وغیرہ دیئے جاتے ہیں مگر شکنتلہ دیوی جنہیں ہیومن کیلکولیٹر کہا جاتا ہے کیونکہ شکنتلہ دیوی حساب کی ایکسپرٹ ہیں۔ وہ کو ئی بھی حساب کا سوال عام انسان سے جلدی حل کر لیتی ہیں۔


Post a Comment

0 Comments