Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

دنیا کے سب سے بڑے پھول کے بارے میں حیران کن انکشافات

دنیا کے سب سے بڑے پھول کے بارے میں حیران کن انکشافات

  


قدرت نے اس دنیا کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے ہر شے کی تخلیق بہت ہی مختلف ہے کچھ بہت ہی جھوٹے جاندار ہیں اور کچھ بہت ہی بڑے جاندار ہیں اسی طرح قدرت کے بنائے سب سے بڑے پھول کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔

نام       ریفلیشیا
لمبائی   4 فٹ
دریافت      انڈونیشیا


دریافت

انڈونیشیا, میڈیا رپورٹس کے مطابق نیچرل ریسورس اینڈ کنزرویشن سینٹر نے کچھ عرصہ پہلے انڈونیشیا کے مغربی علاقے سماتران میں واقع ایک جنگل میں میں چار فٹ لمبا " ریفلیشیا " پھول تلاش کرلیا۔

ورلڈ ریکارڈ

گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ماہرین نے اس پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول قرار دے دیا۔


خصوصیات

ماہرین کے مطابق پردے کی زہریلی خصوصیات کی وجہ سے اس کو بدصورت اور بد بودار پھول سمجھا جاتا ہے۔

پھول کی زندگی

یہ پھول جس پودے پر ہوتا ہے کچھ عرصے کے بعد اس کے اوپر پھٹ جاتا ہے یعنی کہ کھل جاتا ہے اور ایک ہفتے تک کھلا رہتا ہے اور اس کے بعد خود ہی مرجھا جاتا ہے۔

Post a Comment

0 Comments