Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

فیصل آباد کے اہم حقائق

فیصل آباد کے اہم حقائق


پاکستان میں ہر شہر اپنی کسی نہ کسی خوصیات کی وجہ سے اپنے آپ میں ایک مثال ہے اسی طرح فیصل آباد بھی پاکستان کے زیادہ آبادی کے اور سنتی لحاظ سے بہت مشہور ہے۔ چلیں آئیں فیصل آباد کے بارے میں کچھ مزید چیزیں جان لیتے ہیں



ملک        پاکستان

صوبہ      پنجاب

ضلع       ضلع فیصل آباد

پرانانام   لائل پور

علاقائی زبان    پنجابی زبان


فیصل آباد کا پرانا نام

1982ء میں ضلع جھنگ، ضلع فیصل آباد اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پر مشتمل ڈویژنل صدر مقام قرار دیا۔ اس صدر کے مقام سے پہلے فیصل آبادکا نام لائل پور تھا پھر اس کا نام تبدیل کر دیا گیا جو کہ ایک سعودی عرب کے شاہ فیصل شہید کے نام پر اس کا نام فیصل آباد رکھ دیا گیا۔



پنجابی زبان

فیصل آباد میں پنجابی زبان مادری زبان کی طرح بولی جاتی ہے یہاں رہنے والے بچے سے لے کر بوڑھےتک ہر بچہ پنجابی زبان کو بڑی آسانی سے سمجھتا اور بولتا  ہے یہاں اردو بھی بولی جاتی ہے مگر فیصل آبادی اپنی پنجابی زبان کی جگتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہیں۔

پسندیدہ کھیل

کبڈی اور کرکٹ بہت ہی مقبول کھیل ہیں۔



مذہب

فیصل آباد کی زیادہ آبادی مسلمان ہے جبکہ اور مذہب عیسائیت اور سکھ سے تعلق رکھنے والے اور کئی دوسری اقلیتی آبادی بھی موجود ہے۔ 

رقبہ اور آبادی

 5,856 مربع کلومیٹر
فیصل آباد کا کل رقبہ ہے۔2006ء میں فیصل آباد کی کل آبادی 45,82,175 تھی۔



Post a Comment

0 Comments