Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Hareem Shah Ki Shadi Or Photo Shoot?

 Hareem Shah Ne Shadi Karli?


حریم شاہ کے شادی کے ڈریس نے ساری کہانی کھول دی۔
حریم شاہ کی شادی نہیں ہوئی یہ صرف فوٹو شوٹ تھا۔جس سیلون والی نے حریم شاہ کا فوٹو شوٹ کیا وہ سامنے آ گئیں اور انھوں نے بتایا کہ میں نہیں جانتی حریم شاہ نے کیوں ایسا کہا کہ یہ ان کی شادی کی تصاویر ہیں۔ان کا یہ برائڈل شوٹ صرف میک آپ آرٹیسٹ اور شادی کے لباس کی پرموشن کے لئے تھا۔ میک آپ شادی کے کپڑے پرموشن والوں کی طرف سے تھے اور جس جگہ شوٹ ہوا وہ بھی اسی سیلون کے گارڈن میں ہوا جہاں ان کو میک اپ اور شادی کے لباس کی پرموشن کے لئے تیار کیا گیا۔
اور سیلون کی مالکن کا کہنا ہے کہ اس برائڈل شوٹ کے لئے انھوں نے حریم شاہ کو ایک مخصوص رقم بھی ادا کی۔ مگر وہ بتا نہیں سکتیں کہ وہ رقم کتنی تھی۔
اور یہ شوٹ ایک دن میں ہوا ان سے اس شوٹ کے لئے پہلے بات اور تاریخ تہ ہوئی تھی حریم شاہ نے کہا کہ وہ بہت زیادہ مصروفیت کی وجہ سے ایک دن میں ہی دونوں لباس کا شوٹ کریں گی۔
سیلون کی مالکن نے کہا کہ یہ صرف شوٹ ہے اور 6 گھنٹوں میں حریم شاہ کی دونوں لوک تیار کر کے شوٹ کیا گیا۔ اس دن کوئی شادی کا ماحول نہیں تھا ایک عام شوٹ تھا اس طرح کے اور بہت سے شوٹ وہ پہلے بھی کر چکی ہیں۔

Post a Comment

0 Comments