لڑکوں کے سر کے بال کاٹنے والی لڑکی ہیئر ڈریسر کی ویڈیو وائرل ہوگئی گی
ان ہیر ڈریسر کا نام ریدہ ہے
جب ذرائع نے ریدہ سے انٹرویو لیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں پہلی نہیں ہوں جو لڑکوں کے بال کاٹ رہی ہوں پاکستان میں ہمارے ہاں بہت سی ایسی لڑکیاں ہیں جو لڑکوں کے بال کاٹ رہی ہیں
ان کا کہنا تھا کہ وہ انٹرنیشنل برینڈ کے ساتھ کام کرتی ہیں اور انہوں نے ہیئر ڈریسر بننےکے لیے بہت سی ٹرینگ لی ہیں کچھ دبئی سے اور کچھ یورپ ممالک سے اور کچھ پاکستان سے۔ مگر اب وہ سیلون پر خود کام نہیں کرتی انہوں نے کچھ لوگ ہائر کیے ہوئے ہیں جن کو انہوں نے خود ٹریننگ دی ہے اب وہ سب ان کے بدلے میں کام کرتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے بزنس کو بڑھانے کے لئے مردوں کے لئے سیلون بنایا مگر اس سے پہلے ان کا عورتوں کے لئے بھی ایک سیلون تھا جس میں وہ خود کام کرتی ہیں ہیں۔ The video of the girl hairdresser cutting the hair of the boys' heads will go viral
The name of this hair dresser is Reda
When the sources interviewed Reda, he said that I am not the first to cut the hair of boys. We have many girls in Pakistan who are cutting the hair of boys.
She said that she works with international brands and she has taken a lot of training to become a hairdresser, some from Dubai, some from European countries and some from Pakistan. But now she doesn't work in the salon herself. She has hired some people whom she has trained herself. Now they all work for them.
She says she set up a salon for men to grow her business, but before that she also had a salon for women in which she works.
0 Comments