یہ واقعہ ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا کہ محرم کے جلوس کے لئے لوگ ٹرین سے جا رہے تھے تو ایک نوجوان ٹرین کی چھت سے نیچے ٹریک پر گر گیا پاس کھڑے پولیس اہلکار کنسٹیبل کی اس پر نظر پڑی اور بھاگ کر اسے باہر کھینچ لیا اور اس کی جان بچا لی وزیراعظم عمران خان نے اس کونسٹیبل کو اعزاز دینے کا اعلان کر دیا۔
"Honor" for a policeman for saving the life of a young man who fell from a train
0 Comments