Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

گاؤں کا نوجوان ہائی وے پر رکشہ لے کر نکل پڑا

                         گاؤں کا نوجوان ہائی وے پر رکشہ لے کر نکل پڑا                                                                   


یہ واقعہ پاکستان کے موٹر ہائی وے پر پیش آیا جہاں پر ایک پاکستان نوجوان رکشوں لے کر کر ہائی وے پر چلا گیا اور ہائی وے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں نوجوان کا کہنا ہے کہ اس نے نیا رکشہ لیا تھا اور اس کو ایک سواری ملی جو بہت جلدی میں تھی نوجوان رکشہ لے کر ہائی وے پر نکل پڑا جب ہائی وے ہیڈ کوارٹر نے کمرے میں رکشے کو ہائی وے پر جاتے دیکھا تو انہوں نے ہائی وے پولیس کو فون کیا اور ہائی وے پولیس میرے پیچھے لگ گئی اور مجھے روکنے کا کہا جب میں نے رکشہ سائیڈ پر روکا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ یہ ہائی وے ہے اور تم ہائی وے پر رکشہ نہیں چلا سکتے جس کے بعد مجھے پتا چلا کہ ہائے پر رکشہ نہیں چلایا جاتا  نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کے ساتھ موجود سواری نے بھی ان کو نہیں بتایا کہ ہم موٹروے پر رکشہ نہیں چلا سکتے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کو پانچ سو کا چالان ہوا اور ان کو رکشا سمیت واپس بھیج دیا گیا۔

 The young man of the village took a rickshaw out on the highway

 The incident took place on Pakistan's motor highway where a young Pakistani man took rickshaws to the highway and ran to the highway police. The young man said he had taken a new rickshaw and got a ride which  I was in a hurry. The young man took a rickshaw and went out on the highway. When the highway headquarters saw the rickshaw going on the highway in the room, they called the highway police and the highway police followed me and told me to stop.  When I stopped the rickshaw on the side, they told me that it is a highway and you can't drive a rickshaw on the highway.  He also did not tell them that we cannot drive a rickshaw on the motorway.  The youth said that he received a challan of five hundred rupees and was sent back along with his rickshaw.

Post a Comment

0 Comments