ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز ویڈیوز سے شہرت حاصل کی اور اب انھوں نے شادی کر لی ہے، مگر ابھی تک ان کی طرف سے اپنی شادی کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ لیکن ان کی ایک دلہن کے لباس میں ملبوس عورت کے ساتھ تصویر وائرل ہو رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیس بک پرایک سیفنگو نامی اکاونٹ کی طرف سے ناصر خان جان کی شادی کی تصویر شیئر کی گئی ہیں جس میں خان جان کو اور ان کی دلہن کو ایک ساتھ بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے۔
Nasir Khan Jan is married
Nasir Khan Jan gained fame through funny videos on social media and now he is married, but so far no statement has been issued by him regarding his marriage. But a photo of him with a woman dressed as a bride is going viral. Can be seen sitting together.

0 Comments