سوات کے ایک علاقے منگورہ میں لیڈی کانسٹیبل کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق منگورہ پولیس سٹیشن میں تعینات خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سےکچھ عرصے پہلے طلاق کا مطالبہ کیا تھا جس پر اس کے شوہر نے طلاق دینے سے انکار کر دیا تھا اسی ناچاقی پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کا قتل کر دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اورملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
In Swat, the husband of a lady constable shot dead
In Mingora, Swat, a lady constable's husband shot her dead. The accused had shot and killed his wife. The police have registered a case and started searching for the accused.

0 Comments