Ad Code

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا ایک دن میں سرگٹ کا پیکٹ پینے کے برابر نقصان دہ

           زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا ایک دن میں سرگٹ کا پیکٹ پینے کے برابر نقصان دہ                                                                                        

تحقیقات کے مطابق ویب سائٹ نیوز 18 نے بتایا ’جب ہم بیٹھے ہوتے ہیں تو ہمارے کھڑے ہونے یا ہمارے چلنے کے مقابے میں کم توانائی استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھنے کو صحت کو کئی بیماریوں کے خدشات سے جوڑ دیا ہے۔ان بیماریوں میں موٹاپا ، ہائی بلڈ پریشر ، کمر کےاردگرد چربی میں اضافہ اور غیر معمولی کولیسٹرول شامل اور اس جیسی اور بیماریاں شامل ہیں۔ایسے لوگ بغیر کسی جسمانی سرگرمی یا کام کے دن میں آٹھ گھنٹے سے زیادہ بیٹھنے کو ترجی دیتے رہتے ہیں ایسے افراد کو موت کے ایسے ہی خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جیسا کہ موٹاپے یا تمباکو نوشی سے لاحق ہونے ولے خطرات ہوتے ہیں۔سیدھا کھڑے رہنے سے ہمارا دل اور قلبی نظام زیادہ اچھے انداز میں کام کرتے ہیں۔ جب ہم سیدھے کھڑے ہوتے ہیں تو ہماری آنتوں کا کام بھی زیادہ موثر طریقے سے ہوتا ہے۔ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق بیٹھے رہنے سے آپ کو پھیپھڑوں اور بڑی آنت کے کینسر سمیت دیگر کئی طرح کے اور کینسر بھی ہو سکتے ہیں۔زیادہ دیر بیٹھنا اتنا ہی برا ہےکہ جیسے ایک دن میں سگریٹ کا پورا پیکٹ پینا۔ جب آپ کا جسم سرگرم رہے تو آپ کی ہمت اور برداشت میں بہتری آتی ہے اور آپ کی ہڈیوں میں طاقت برقرار رہتی اگر آپ کو کام کے دوران موقع ملے بیٹھنے کے بجائے کھڑے ہوکر یا کام کرتے وقت چلنے کے راستے تلاش کریں۔ہر 30 منٹ بعد بیٹھنے سے وقفہ لیں۔موبائل فون پر کسی سے بات کرتے ہوئے یا ٹیلی وی دیکھتے ہوئے کھڑے ہو کر دیکھیں۔

اگر آپ کسی میز پر کام کرتے ہیں تواس کے بدلے ایک سٹینڈنگ میز پر کام کرنے کی کوشش کریں یا کسی

 اونچی میز یا کاؤنٹر تیار کروائیں اور اس پر کھڑے ہو کر کام کریں۔

 Sitting for too long is as harmful as drinking a pack of cigarettes in a day

 "When we are sitting, we use less energy than standing or walking," according to the investigation.  Research has shown that prolonged sitting is associated with health risks for many diseases. These diseases include obesity, high blood pressure, increase in fat around the waist and abnormal cholesterol, and other such diseases.  People prefer to sit for more than eight hours a day without any physical activity or work. Such people face the same risks of death as those of obesity or smoking. Standing upright  Our heart and cardiovascular system work better.  When we stand up straight, our bowels work more efficiently. According to a new medical study, sitting can lead to many other types of cancer, including lung and colon cancer.  Sitting is as bad as smoking a whole pack of cigarettes in one day.  Keeping your body active improves your endurance and endurance and keeps your bones strong if you find a way to walk or stand while working instead of sitting up every 30 minutes.  Take a break from sitting down later. Watch while standing talking to someone on mobile phone or watching television.

 If you work at a table, try working at a standing table instead

  Set up a high table or counter and work standing on it

Post a Comment

0 Comments