گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ، ایک خاندان کے سارے فرد کا یوم پیدائش 1 اگست
پاکستان کے شہر سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے اسکول کے ٹیچر جن کا نام امیر آزاد منگی ہے ان کا کہنا ہے کہ ان کی بیگم کی پیدائش سے لے کر ان کے بچوں تک سب کی پیدائش یکم اگست ہے ان کا کہنا ہے کہ میری پیدائش 1 اگست1968 ہے میری بیوی کی پیدائش تاریخ بھی 1 اگست 1973 ہے۔ میری پہلی بیٹی جس کی تاریخ پیدائش بھی 1 اگست 1992 ہے۔ پھر ان کے بعد میری دو جڑواں بیٹیاں جن کی پیدائش بھی 1 اگست 1998 ہے۔ پھر اس کے بعد میرا بیٹا عامر علی جس کی تاریخ پیدائش1 اگست 2001 ہے۔ امیر آزاد منگی کا کہنا ہے کہ اس کی زندگی میں آج تک جو بھی واقعات ہوئے ہیں اس میں حرف 1اور8 کا بہت بڑا کردار ہے۔ امیر آزاد کا کہنا ہے کہ ہماری فیملی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ہے انہوں نے ساری تفصیلات وغیرہ اکٹھا کی اور اس کے بعد 2019 میں ہمارا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں لکھ دیا۔ اور ہمیں ایک اوارڈ سے بھی نوازا گیا اور سنت بھی دی گئی۔
Guinness Book of World Records, August 1 is the birthday of the whole family
Amir Azad Mangi, a school teacher from Larkana, Sindh, Pakistan, says that from the birth of his wife to the birth of his children, everyone is born on August 1. Born on August 1, 1968. My wife's date of birth is also August 1, 1973. My first daughter was born on August 1, 1992. Then there are my twin daughters who were born on August 1, 1998. Then there is my son Amir Ali whose date of birth is August 1, 2001. Amir Azad Mangi says that letters 1 and 8 have a big role in all the events that have taken place in his life till date. Amir Azad says that our family's name is in the Guinness Book of World Records. He collected all the details etc. and then in 2019 he wrote our name in the World Record Book. And we were also given an award and a Sunnah.

0 Comments