یہ واقعہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پیش آیا ذیشان اور رمشا نے دو سال قبل پہلے اپنی مرضی سے جا کر کورٹ میں شادی کر لی تھی اور اس کے بعد لڑکے نے لڑکی کو ایک سال بعد واٹس اپ پر طلاق دے دی تھی لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ طلاق دینے کے بعد بھی وہ میری بیٹی کو تنگ کرتا رہتا تھا اور رستے میں آتے جاتے چھیرتا تھا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ رمشا %39 جلس چکی ہے۔
Separation in Tik Toker couple The former husband threw acid on the girl
0 Comments