سونے کی قیمت میں اچانک کمی ہو گئی
پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ 1 ہزار روپے کی کمی ہوگئی سندھ صرافہ بازار جیولرز کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے 10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کم ہوکر 93 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے۔زرائعے کے مطابق سونے کی قیمت 35 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 763 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
The price of gold fell sharply
According to Sindh Sarafa Bazaar Jewelers, the price of gold in Pakistan has come down by Rs. 1000 per tola. According to the source, the price of gold has come down by 35 35 to ایک 1,763 per ounce.

0 Comments