تفصیلات کے مطابق پاکستانی فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ اٹک میں معمول کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔پاکستانی فضائیہ کی طرف سے جاری ایک پیغام کے مطابق طیارےمیں دو پائلٹس تھے اور دونوں بحاظفت نکلنے میں کامیاب ہوگئے اور زمین پر کسی قسم کے جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
Pakistan Air Force training plane crashes but pilots safe
According to details, a Pakistan Air Force training plane crashed during a routine training flight in Attock. There was no loss of life or property.

0 Comments