ٹک ٹوکر عائشہ اکرام نے چالیس افراد کی شناخت پریڈ میں پہلے حملہ کرنے والے تین افراد کی شناخت کر دی عائشہ اکرام کا کہنا ہے تینوں ملزمان اس کے واقعے میں شامل رہے اور دو افراد پر شک ظاہر کیا جبکہ دوسری طرف ایک وکیل نے عائشہ کرام پر مقدمہ درج کر دیا۔
In Iqbal Park, the victim identified three boys during an identity parade
Ayesha Ikram identifies the first three attackers in the 40-person identification parade Lawsuit filed
0 Comments