یہ حادثہ لبنان میں پیش آیا جہاں ایندھن سے بھارا ٹرک پھٹ گیا اور اس میں سے شدید آگ نکلنے لگی جس کی وجہ سے 20 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے اور سات زخمی ہیں انٹرنیشنل ادارہ ریڈ کراس نے بتایا کہ انہوں نے ساتھ زخمی افراد کو ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ٹرک سے بھڑکتی ہوئی آگ دکھائی دے رہی تھی جس کی زد میں آکر 20 افراد ہلاک.
Explosion in fuel truck kills 20
The crash happened in Lebanon, where a truck loaded with fuel exploded and ignited, killing at least 20 people and injuring seven, the International Committee of the Red Cross (ICRC) said. A video went viral on social media showing a fire erupting from a truck, killing 20 people. 
0 Comments