کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ ایک ٹریفک وارڈن جو ایک تیز رفتار مصروف سڑک پر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک چوزے کی جان بچانے کے لیے سڑک کے بیچ میں آ جاتا ہے اور اس چوزے کو ریسکیو کر لیتا ہے اس ٹریفک وارڈن جن کا نام محمد شفیق ہے اور یہ لاہور داتا دربار والے روڈ پر ڈیوٹی دیتے ہیں اکثر ہم نے باہر کے ممالک میں دیکھا ہے لوگ جانوروں کو بچانے کے لیے اپنی گاڑی روک دیتے ہیں سوشل میڈیا پر باہر کے ممالک کی ایسی تصویر اور ویڈیو دیکھی جاتی ہے کہ جہاں جانور کو بچانے کے لئے لیے گاڑیوں کی ایک لمبی قطاریں رک جاتی ہیں مگر پاکستان میں پہلی بار کوئی ایسی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک ٹریفک وارڈن جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر ایک چوزے کی جان بچاتاہے اور اس کو ریسیو کرتا ہے۔ محمد شفیق کا کہنا ہے کہ اس نے دیکھا کہ یکدم ایک چوزہ جو اس مصروف سڑک کے بیچ میں بھاگتا ہوا جا رہا ہے اور اس سڑک پر بہت زیادہ ٹریفک ہے تو وہ اس کے پیچھے جاتا ہے اور تیز رفتار سے چلنے والی گاڑیوں کو روکتا ہے اور اس کی جان بچا تا ہے۔
A traffic warden saving a chicken on the busiest road
A few days ago, a video went viral on social media showing a traffic warden jumping in the middle of the road to save the life of a chicken without caring for his life on a fast-paced busy road. This is done by a traffic warden named Mohammad Shafiq and he is on duty on Lahore Data Darbar Road. Most of the time we have seen people in foreign countries stop their vehicles to save animals. Pictures and videos are seen where long queues of vehicles stop to rescue an animal, but for the first time in Pakistan a video has surfaced of a traffic warden saving a chicken without caring for his own And receives it. Muhammad Shafiq says that when he saw a chicken running in the middle of this busy road and there was a lot of traffic on this road, he followed it and stopped the speeding vehicles. And saves his life

0 Comments