شادی کا دن دلہے کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا گھوڑی دلہن کو لے کر فرار
یہ واقعہ انڈیا کے علاقے اجمیر کے نواحی گاؤں فرام پورہ میں شادی کے موقع پر پیش آیا جہاں پر گھوڑی بھاگ نکلی رسومات کو ادا کرتے وقت جب گھوڑی کے سامنے بٹھا خے بجائے گئے تو گھوڑی دولہے کو لےکر فرار ہو گئی براتی گھوڑی کو روکنے کے لیے اپنی کار اور موٹر سائیکلوں سے پیچھے پیچھے جاتے تھے جبکہ گھوڑی دلہا کو لے کر آگے دوڑ رہی تھی باراتی اور گاڑیوں کے درمیان چار کلومیٹر تک یہ مقابلہ چلتا رہا اور بل آخر باراتی اپنا دلہا واپس لانے میں کامیاب ہو پائے رپورٹ کے مطابق گھوڑی براتیوں کی طرف سے پھوٹنے والے پٹاخوں کی آواز سے بند کی تھی دولہے نے گھوڑی کے اوپر خود کو بہت مشکل سے قابو کیے رکھا گھوڑی کے دو لے کے ساتھ فرار ہونے کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے وائرل ہورہی ہے اور لوگ خوشی سے اسے آگے سے آگے بھیج رہے ہیں۔ The wedding day became a nightmare for the bridegroom. The horse fled with the bride
The incident took place at a wedding in the village of Frampura on the outskirts of Ajmer, India, where the horse ran away while performing the rites. They used to go back and forth with their cars and motorbikes while the horse was running ahead with the bridegroom. The competition between Barati and the vehicles continued for four kilometers and Bill Barati finally managed to bring back his bridegroom. The bridegroom controlled himself on the horse with great difficulty. The video of the horse escaping with two limbs is going viral on social media very fast and people are happily following it. Sending beyond

0 Comments