علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے باپ سے محبت کا حق ادا کر دیا اور دوبارہ سے کے ٹو پر جا کر اس نے تصدیق کی کہ اس نے اپنے باپ کی لاش ڈھونڈ لی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ سرد پارہ کے ساتھ جانے والے دو اور لوگوں میں سے ایک کی تصدیق ہوگئی ہے جو کہ ایک بیرون ملک کا کوہ پیما تھا اور ابھی تک علی سدپارہ اور اس کے ایک ساتھی کی بھی لاش مل گئی ہے مگر ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ جبکہ دوسری طرف حکومت ان کی لاشوں کو واپس لانے کے لئے فوجی ہیلی کاپٹروں کو اوپر بھیجنے کے لیے تیار کر رہے ہیں تاکہ کہ ان کی ڈیڈ باڈی کو نیچے لایا جاسکے۔
Ali Sadpara's son paid homage to his father
Ali Sadpara's son Sajid Sadpara paid his respects to his father and went to K2 again to confirm that he had found his father's body. One of the two other people has been confirmed to be a foreign climber and the bodies of Ali Sadpara and one of his accomplices have been found but they have not been identified yet. On the other hand, the government is preparing to send military helicopters upstairs to retrieve their bodies so that their dead bodies can be brought down.

0 Comments