یہ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا ایک شادی شدہ عورت کے گھر میں گھس کر اس عورت کے ساتھ زیادتی کی گئی اور اس کی ویڈیو بنائی گئی بعد میں اس عورت کو بلیک میل کیا گیاجب عورت بلیک میل نہ ہوئی تو انہوں نے ویڈیو وائرل کردی راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ میں یہ واقعہ پیش آیا ڈی ایس پی کا کہنا ہے کہ 29 مئی کو خاتون نے رپورٹ درج کروائی کہ وہ اپنے 9 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر میں موجود تھی کہ ملزمان کامل شاہ اور منیر عرف کالا شاہ اور ان کے ساتھ تین نامعلوم افراد تھے انہوں نے میرے کمرے کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے ان میں سے ایک نے میرے بیٹے کوپکڑ لیا اور مجھے گریبان سے پکڑ کر نیچے زمین پر گرا دیا اور میرے شور کرنے پر کالا شاہ نے مجھے دھمکی دی کہ اگر میں نے شور مچایا تو وہ میری آنکھوں کے سامنے میرے بیٹے کا قتل کر دے گا میں اپنے بیٹے کی جان بچانے کے لیے خاموش ہوگئی ملزمان نے میرے کپڑے پھاڑ دیے اور اور پہلے کالا شاہ نے اور پھر کالم شاہ نے میرے ساتھ زیادتی کی اور زبردستی کرنے کی کوشش کی اور یہ سب میرے بیٹے کے سامنے ہوا اور اور جب انہوں نے زیادتی کر لی تو اس کے بعد ان کے ساتھ تین نامعلوم افراد نے بھی میرے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی اور ساتھ ساتھ ویڈیو بھی بناتے رہے اور گھر سے جاتے وقت ملزمان 7 لاکھ اور سونے کی چین اور انگوٹھی بھی اپنے ساتھ لے گئے بعد میں کامل شاہ کالا شاہ مجھے بلیک میل کرتے رہے اور مجھ سے اور رقم کا مطالبہ کیا جب میں نے ان کی بات نہ مانی تو انہوں نے میری ویڈیو وائرل کردی اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد میرے شوہر نے مجھے طلاق دے دی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عورت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا اور اس کے کے کیس کے دو ملزمان پکڑے جا چکے ہیں اور تین نامعلوم افراد کو پکڑنے کے لیے جگہ جگہ پر چھاپے مارے جا رہے ہیں ہیں اور جلد ہی ان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
In Rawalpindi, 5 people raped a married woman by breaking into her house
The incident took place in Rawalpindi. A married woman was raped in her house and a video was made of her. Later, the woman was blackmailed. When the woman was not blackmailed, they made the video viral. The incident took place at Kahuta police station. The DSP said that on May 29, the woman lodged a report that she was at home with her 9-year-old son when accused Kamil Shah and Munir alias Kala Shah and three unidentified persons accompanied them. They broke down the door of my room and entered. One of them grabbed my son and grabbed me by the collar and dropped me to the ground. When I made a noise, Kala Shah threatened me that if I made a noise. He will kill my son in front of my eyes. I became silent to save my son's life. The accused tore my clothes and first Kala Shah and then Kalam Shah abused me and tried to force me. It all happened in front of my son and when he abused me then three unknown people with him also attacked me. Attempted to manually as well as make videos and when leaving home the accused took with him 7 lakh and a gold chain and ring. Later Kamil Shah Kala Shah kept blackmailing me and demanded more money from me. When I disobeyed, they viralized my video and after the video went viral, my husband divorced me. A police spokesman said the woman would be protected and the two accused in her case Have been caught and raids are being carried out at various places to nab three unidentified persons and they will be arrested soon.

0 Comments