یس بیس لاکھ کے 35 من وزنی گاۓ جو قربانی کے لئے تیار کی گئی یہ گائے بیچنے والے مالک کا کہنا ہے ہے کہ وہ وہ ان کی کی خوراک بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں اور دودھ مکھن کو کھانے دیتے ہیں ہیں روزانہ کا ایک ایک گائے کے اوپر 25 سو لگتا ہے ہے یہ براہمن اور سیالکوٹی نسلیں ہیں ان کی خاطر تواضح سپیشل قربانی کے لیے کی گئی ہے تاکہ کہ ان کے ان کو اچھے داموں فروخت کیا جا سکے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے پاس اور بھی مختلف قسم کی پاکستانی نسلیں علی وجود ہیں اور کچھ بیرون ملک کی نسلیں بھی موجود ہیں
The owner of the cow, which weighs 35 million pounds has said that he takes great care of their food and feeds them milk and butter for one cow a day. Above 2500 it seems that these are Brahmin and Sialkoti races. The special sacrifice has been made for them so that they can be sold to them at good prices. He also said that they have even more variety. Pakistani races exist and some foreign races also exist

0 Comments