یہ واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں29 سالہ نایاب جو کہ ایک ماڈل تھی وہ ایک گھر میں اکیلی رہتی تھیں ان کے دو سوتیلے بھائی ہیں ان بھائیوں نے پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کروائی نایاب کے بھائی کا کہنا تھا کہ رات کا کھانا کھانے کے بعد میں نے اپنی بہن کو گھر پر چھوڑا اور جب صبح کے ٹائم میں اس سے ملنے آیا تو میں نے دیکھا کہ دروازہ بند ہے اور میں نے کھٹکھٹایا تو کوئی نہیں آیا اور آواز دینے پر بھی کوئی نہیں یا تو میں نے دیکھا کہ گھر کے پچھلے سائٹ کی کھڑکی ٹوٹی ہوئی ہے جب میں اس کھڑکی سے اندر داخل ہوا تو دیکھتا ہوں کہ سامنے میری بہن کی لاش پڑی ہے پولیس کا کہنا ہے کے نایاب کو گلا گھونٹ کر مار دیا گیا ہے اور اس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں میں آپ کو ایدھی ایمبولینس میں ہسپتال پہنچایا گیا پوسٹمارٹم کے لئے پولیس کا کہنا ہے کہ ابھی اس کے اس پر تحقیقات جاری ہیں
A 29-year-old model was found naked in a murder house in Lahore
The incident took place in Lahore where 29-year-old Nayab, a model, lived alone in a house. She has two half-brothers. The brothers lodged a report at the police station. Nayab's brother said that after dinner Left his sister at home and when he came to see her in the morning time I saw that the door was closed and I knocked no one came and no one even gave voice or I saw the back site of the house The window is broken. When I entered through this window, I saw that my sister's body was lying in front of me. The police said that Nayab had been strangled and there were signs of torture on her body. Edhi was rushed to hospital in ambulance for postmortem, police said, adding that he is still under investigation.
0 Comments